تبادلۂ خیال صارف:Faisal Ahmad Nadwi
خوش آمدید![ترمیم]
(?_?)
جناب Faisal Ahmad Nadwi کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 03:48، 2 مئی 2024ء (م ع و)
خیر خواہانہ گزارش[ترمیم]
@Faisal Ahmad Nadwi بعد سلام مسنون عرض یہ ہے کہ اگر آپ مولانا فیصل احمد بھٹکلی یا ان کے نمائندے ہیں تو آئندہ اس صفحے میں ترمیم سے گریز کریں، خود ہی ترمیم کرنا خلاف ضابطہ ہے۔ Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:03، 9 مئی 2024ء (م ع و) Khaatir (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:03، 9 مئی 2024ء (م ع و)