تبادلۂ خیال صارف:FIDA Muslim

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اگست 2019

Information icon ویکیپیڈیا پر آپ کا خیر مقدم ہے اور ساتھ ہی آپ کی شراکتوں پر تہ دل سے شکریہ بھی ادا کرتا ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ بزعم خویش ایک اہم موضوع پر گفتگو کر رہے ہیں، تاہم ضابطہ کے مطابق تبادلہ خیال صفحات کو مضمون یا ویکیپیڈیا کی مزید بہتری پر گفتگو کے لیے ہی استعمال کیا جا سکتا ہے جو معتبر مآخذ سے مستفاد اور اصول ضوابط کے مطابق ہو۔ لہذا اسے اپنے خیالات اور احساسات پر مبنی بیانات درج کرنے یا متعلق و غیر متعلق موضوعات پر عمومی گفتگو کے لیے استعمال نہ کریں۔ اگر کسی خاص موضوع پر آپ کے پاس سوالات ہوں تو براہ کرم ہماری حوالہ میز پر تشریف لے جائیں اور وہاں سوال کریں۔ ممنون! :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 7 اگست 2019ء، بوقت 10 بج کر 36 منٹ (بھارت) 17:06، 7 اگست 2019ء (م ع و)

صفحہ تبادلہ اور صفحہ صارف کی محفوظ شدگی

چونکہ آگاہ کرنے کے باوجود صارف اپنے صفحے اور تبادلہ خیال کو غیر ویکی انداز میں پروپگنڈا کے لیے ہی استعمال کر رہا تھا، اس لیے ان دونوں کو محفوظ کیا جا رہا ہے۔ بعد میں اگر صارف کسی منتظم کو یہ یقین دلائے کہ ان دونوں کا غلط استعمال نہیں ہوگا، تو ان دونوں کو غیر محفوظ کر کے قابل ترمیم بنایا سکتا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:57، 10 اگست 2019ء (م ع و)

اس صارف نے دوسرا کھاتہ بنا لیا ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 10 اگست 2019ء، بوقت 10 بج کر 11 منٹ (بھارت)