محترم محبوب عالم صاحب،
آداب!
آپ کو یہاں دوبارہ پاکر خوشی ہوئی۔
امید کہ آپ بخیروعافیت ہیں۔
گزارش ہے کہ آپ یہاں دوبارہ فعال بنیں اور اپنا گراں قدر تعاون جاری رکھیے۔
سابقہ گفتگو مورخہ 22اپریل،2017ء کو تبادلۂ خیال صارف:محبوب عالم/وثق 1 پر وثق میں منتقل کر دی گئی۔
محترم محبوب عالم صاحب،
آداب!
آپ کو یہاں دوبارہ پاکر خوشی ہوئی۔
امید کہ آپ بخیروعافیت ہیں۔
گزارش ہے کہ آپ یہاں دوبارہ فعال بنیں اور اپنا گراں قدر تعاون جاری رکھیے۔
آداب عرض
آپ سے گزارش ہے کہ وکیپیڈیا اردو پر شیخیاں محلہ اور شیخاں محلہ کے دو اضافی صفحات ہیں. جبکہ درست نام شیخان محلہ کے نام سے اس بارے میں تفصیلی صفحہ موجود ہے. اس لیے شیخیاں محلہ اور شیخاں محلہ<nowiki> کے صفحات کو حذف کرنا ضروری ہے. NKFJKFIFFF (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:05، 19 جولائی 2021ء (م ع و)
تبادلۂ خیال:ربی پر مضمون کےضم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے آپ کی رائے درکار ہے۔