تبادلۂ خیال سانچہ:مدینہ منورہ کے نام

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ سانچہ میں نے کچھ عرصہ قبل بنایا ارادہ تھا کہ مدینہ منورہ کے اسماء پر الگ الگ صفحہ بناؤں جب اس پر چند ہی صفحات بنائے توان صفحات پر ایک جھنڈا ’’رائے دی گئی ہے کہ اس مضمون یا قطعے کو مدینہ منورہ کے ساتھ ضم کردیا جائے۔‘‘لہراتا دیکھا تو رک گیا کہ اس پر حتمی رائے کا انتظار کر لوں
اگر تو انہیں ضم کرنا ہے توسانچہ میں سب نام موجود ہیں ضم کر دیں یا اس پر کوئی حتمی رائے قائم فرمائیں--ابو السرمدمحمد یوسف (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:42, 22 دسمبر 2016 (م ع و)

میری رائے میں صرف یثرب ہی ایسا نام ہے جس پر الگ سے مضمون جتنا مواد نکل سکتا ہے۔ باقی کے لیے مدینہ منورہ کے نام، یا ناموں کی فہرست سے مضمون بنائیں، باحوالہ ہو گا، تو امید ہے کہ، اسے منتخب فہرست کا درجہ دیا جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:35, 23 دسمبر 2016 (م ع و)