تبادلۂ خیال:نراج

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سوال[ترمیم]

کیا اس موضوع کے لیے لاقانونیت اور طوائف الملوکی کے الفاظ استعمال کیے جا سکتے ہیں؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:58, 2 جون 2015 (م ع و)

جی ہاں! اس کے لئے لا قانونیت اور لا حکومتی کے الفاظ بھی استعمال ہوتے ہیں۔--« عبید رضا » 04:40, 3 جون 2015 (م ع و)