تبادلۂ خیال:میٹر

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

عام طور پر اردو میں میٹر سے مراد پیمائش والا میٹر لیا جاتا ہے، matter کے لیےصفحہمادہ موجود ہے۔اس لیے صفحہ میٹر (پیمائش) کا عنوان صرف میٹر مناسب ہے۔--عثمان خان||تبادلہ خیال 12:32, 15 جولا‎ئی 2016 (م ع و)