تبادلۂ خیال:میدان تیہ
مضمون میں قرآن کے دونوں حوالوں میں سورۃ کا عدد اور آیت کا عدد غلط ہیں۔ یہ اعداد کسی اور آیت تک لے جاتے ہیں۔ حوالے درست کرکے سانچہ {{اقتباس قرآن}} استعمال کریں۔ --کاشف عقیل 16:16, 30 جنوری 2011 (UTC)
- درست حوالہ باآسانی مل جانے کے بعد درست کردیا گیا۔ --کاشف عقیل 16:28, 30 جنوری 2011 (UTC)
- شکریہ کاشف بھائی، میں سورۃ اور آیت نمبر تلاش کر ہی رہا تھا۔ --ساجد امجد ساجد 16:31, 30 جنوری 2011 (UTC)