تبادلۂ خیال:محمد رضا شاہ پہلوی
گزارش یہ کی جاتی ہے کہ سانچہ معلومات میں محمد رضاہ شاہ پہلوی کی عمر وہاں درج کردہ معلومات کے مطابق 60 سال 8 ماہ اور 1 دن بنتی ہے جب کہ وہاں 101 سال لکھی آ رہی ہے جو کہ غلط ہے اسے درست کیا جانا چاہیے۔—ترویج اردو— 07:24، 15 اگست 2021ء (م ع و)