تبادلۂ خیال:صلاح الدین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صلاح الدین پاکستانی کرکٹر کا نام ہائپر لنک میں شو نہیں ہوتا مہربانی کرکے اس کا ربط واضح کر دیں جس طرح صلاح الدین ایوبی کا نام لنک کے ساتھ وابستہ ہے صلاح الدین کرکٹر کا نام بھی اسی طرح لنک میں نظر آئے میں نے کوشش کی مگر کامیابی نہیں ہوئی