تبادلۂ خیال:سہام

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میری رائے میں زیادہ مناسب اصطلاح "حصہ" یا "حصص" ہے۔ کاشف عقیل 03:03, 29 جولا‎ئی 2008 (UTC)

تائید میں برادر کاشف عقیل کی رائے سے متفق ہوں۔ اگر اردو میں کوئی اصطلاح رائج ہے تو ہمیں اسی کو استعمال کرنا چاہیے۔ فہد احمد کیہر تبادلۂ خیال | میرا حصہ