تبادلۂ خیال:تقریباً (تاریخ)
اسے تقریباً ہونا چائیے، قریباً کو شمس الرحمان فاروقی نے غلط قرار دیا ہے، میں حوالہ تلاش کرتا ہوں۔ مقتدرہ والوں نے غلطی کی ہے یا چھپائی میں غلطی ہوئی ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:44, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
- اور قوسین میں تاریخ کا لاحقہ ضروری ہے، یہ خاص تاریخ بیان کرنے کے لیے ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:45, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
- اسی لغت میں approximately، almost، all but وغیرہ یا تقریباً لکھ کر تلاش کریں، لغت کے سارے صفحات میں دیگر جگہوں پر تقریباً آیا ہے۔ قریب ایک لفظ ہے ت کا اضافہ کریں گے تب دوسرا لفظ تقریب بنے گا، اور ا کا اضافہ کرنے سے تقریباً۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:50, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
- جی، بالکل بجا کہا آپ نے! --مزمل الدین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:06, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
- یہاں Circa لکھیے -- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:17, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
- میں نے بھی دونوں باتیں اسی لغت کے بارے لکھیں ہیں! [1]
- میں نے بھی دونوں باتیں اسی لغت کے بارے لکھیں ہیں! [1]
- اسی لغت میں approximately، almost، all but وغیرہ یا تقریباً لکھ کر تلاش کریں، لغت کے سارے صفحات میں دیگر جگہوں پر تقریباً آیا ہے۔ قریب ایک لفظ ہے ت کا اضافہ کریں گے تب دوسرا لفظ تقریب بنے گا، اور ا کا اضافہ کرنے سے تقریباً۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:50, 26 ستمبر 2017 (م ع و)
--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:52, 26 ستمبر 2017 (م ع و)