تبادلۂ خیال:اسلام اور دیگر مذاہب
Appearance
عنوان کی مناسبت سے تبصرہ بھی کچھ مفصل ہونا چاہیے جو کہ نہیں ہے اور ساتھ ہی ساتھ تبصرہ میں غیرجانبداری سے بالکل بھی کام نہیں لیا گیا۔
تصحیح[ترمیم]
مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ بحث کرکے اس عنوان سے ذیادتی کی گئی ہے۔ مجھے یہ بھی لگتا ہے کہ وسیع مفہوم والے عنوان کو جانبداری سے لکھا گیا ہے۔ Kashifali689 (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:05، 22 نومبر 2020ء (م ع و)