تبادلۂ خیال:اسلامی القاب
اس صفحے کی موجودگی کی وجہ جاننا چاہوں گا۔ کیا اسے کسی اور عنوان سے بہتر طور پر نہیں لکھا جا سکتا۔ فہد احمد 12:20, 2 نومبر 2009 (UTC)
- ایک مرتبہ پھر توجہ مبذول کرانے کے لیے فہد احمد 11:31, 19 نومبر 2009 (UTC)
- تائید - کوئی وجہ نظر نہیں آتی۔ اس کے لیے ایک Navbar ہونا چاہیے، لیکن مضمون نہیں۔ --کاشف عقیل 14:57, 19 نومبر 2009 (UTC)
- مزید چند ساتھی اپنی رائے کا اظہار کریں تو ایک نیا سانچہ بنا کر اسے منتقل کیا جا سکتا ہے، پھر مضمون حذف کر دیا جائے گا۔ فہد احمد 04:29, 20 نومبر 2009 (UTC)