تبادلۂ خیال:ارشد القادری
Appearance
رئیس القلم حضرت علامہ ارشد القادری اور مفتی اعظم پاکستان علامہ محمد ارشد القادری دو علیحدہ علیحدہ شخصیات کے نام ہیں۔ اول الذکر بھارت سے اور ہیں اور آخرالذکر پاکستان سے۔ اول الذکر فوت ہو چکے ہیں۔ جبکہ آخرالذکر 29 دسبمر 2012ء تک حیات ہیں۔ عبدالرزاق قادری (تبادلۂ خیال) 09:05, 29 دسمبر 2012 (م ع و)