تبادلۂ خیال:ابن ندیم
یہ تبادلۂ خیال ابن ندیم میں مزید اصلاح وبہتری پر گفتگو کے لیے ہے مضمون کے موضوع پر عام بحث کے لئے یہ کوئی فورم نہیں ہے |
|||
|
|
|
محمد ابن اسحق چار شخصیات کا نام ہے پہلے ابن اسحاق، دوسرے محمد بن اسحق ندیم ، تیسرے محمد بن اسحق مطلبی اور چوتھے محمد بن اسحق فاکہی ہیں براہ مہربانی اس طرح کے ناموں کا کچھ حل سوچیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:33, 27 مارچ 2017 (م ع و)
- مزید یہ کہ اس کا ربط انگریزی ابن ندیم سے نہیں ہو رہا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 21:59, 27 مارچ 2017 (م ع و)