بیٹھک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیٹھک

مردانہ کمرہ یا مکان کا وہ حصہ جو مردوں کی نشت کے لیے مخصوص ہو۔ بیٹھنے کی جگہ، نشست گاہ یا وہ کمرہ جو مہمانوں کے استقبال کے لیے مخصوص ہو۔