بیجنگ مرکزی کاروباری ضلع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیجنگ مرکزی کاروباری ضلع اور شہر ممنوعہ، اکتوبر 2021ء میں سینٹرل ریڈیو اور ٹی وی ٹاور سے لی گئی تصویر

بیجنگ مرکزی کاروباری ضلع (انگریزی: Beijing central business district) (آسان چینی: 北京商务中心区; روایتی چینی: 北京商務中心區; پینین: Běijīng Shāngwù Zhōngxīn Qū) ایک مرکزی کاروباری ضلع ہے جو بیجنگ، چین میں فنانس، ابلاغ عامہ اور کاروباری خدمات کے لیے بنیادی علاقہ ہے۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Latimer D. (2014) The Improbable Beijing Guidebook, Sinomaps, Beijing, آئی ایس بی این 978-7-5031-8451-2, p.76