اوپر: (بائیں) فریزر اسٹریٹ، رنگون، جاپانی بمباری سے پہلے (دائیں) 39 ویں اسٹریٹ، رنگون: دسمبر 1941ء میں جاپانی طیاروں کے آتے ہی غریب شہری بھاگ رہے ہیں۔ نیچے (بائیں) 39 ویں اسٹریٹ، رنگون: جاپانی بمباری کے بعد دسمبر 1941ء (دائیں) فریزر اسٹریٹ، رنگون: جاپانی بمباری میں ایک خاندان ہلاک، ان کا گھر تباہ، دسمبر 1941ء