آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اترپردیش کا ضلع اترپردیش میں محل وقوع ملک بھارت ریاست اترپردیش انتظامی تقسیم بریلی ڈویژن صدر دفتر بدایوں تحصیلیں 6حکومت • لوک سبھا حلقے بدایوں ، انولہ (جزوی) • اسمبلی نشستیں 6 رقبہ • کل 4,234 کلومیٹر2 (1,635 میل مربع) آبادی (2011) • کل 3,129,000 • کثافت 740/کلومیٹر2 (1,900/میل مربع) • شہری 826,000 آبادیات • خواندگی 52.91 فی صد اہم شاہراہیں SH33, SH43, SH51, SH18, قومی شاہراہ 93 ویب سائٹ سرکاری ویب سائٹ
ضلع بدایوں بھارتی ریاست اتر پردیش کا ایک ضلع ہے اور بدایوں شہر ضلعی صدر مقام ہے۔ ضلع بدایوں بریلی ڈویژن کا حصہ ہے۔ ضلع کا کل رقبہ 5168 کلومیٹر² ہے۔ برطانوی مؤرخ جورج سمتھ کے مطابق، بدایوں کا نام آہیر بادشاہ بدھ کے نام پر ہے۔[1]
بداؤں ضلع کی مجموعی آبادی 3,700,245 افراد پر مشتمل ہے۔
مزید دیکھیے [ ترمیم ]
حوالہ جات [ ترمیم ]
بیرونی روابط [ ترمیم ]
سانچہ:ضلع بدایوں
عمومی اساطیر، تاریخ اضلاع دریا، ڈیم، جھیلیں زبانیں ، شخصیات نقل و حمل لوک سبھا حلقے مزید دیکھیں دیگر ڈویژنیں
28°07′N 78°59′E / 28.117°N 78.983°E / 28.117; 78.983