ببر خالصہ انٹرنیشنل
Appearance
ببر خالصہ انٹرنیشنل | |
---|---|
صدر دفتر | لاہور |
تاریخ تاسیس | اپریل 1978 |
سیاسی نظریات | خالصتان |
درستی - ترمیم |
ببر خالصہ انٹرنیشنل یا بی کے آئی کو دہشت گردی اور عسکری کارروائیوں کی بنا پر یورپی یونین، کینیڈا، بھارت اور برطانیہ کی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کیا جا چکا ہے۔ کینیڈا اور امریکا کی عدالتیں 27جون 2002کو بھارتی فضائی کمپنی ایئرانڈیا کی پرواز182 کو بم سے تباہ کرنے کے واقعے میں ملوث قرار دے چکی ہیں۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- Sukhdev Singh Babbar
- Jagtar Singh Hawara
- Talwinder Singh Parmar
- Malagar Singh Babbar
- Dilawar Singh Babbar
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Sikh Unrest Spreads To Canada آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ articles.chicagotribune.com (Error: unknown archive URL) Chicago Tribune, 24 June 1986
- ↑ "Terrorism Act 2000"۔ [[وزارت داخلی امور، حکومت ہند|]]۔ 10 مئی 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2012
بیرونی روابط[ترمیم]
.
زمرہ جات:
- صفحات مع خاصیت P1142
- ایشیا میں دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- بھارت کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- بھارت میں باغی گروہ
- بھارتی پنجاب میں بغاوت
- سکھ دہشت گردی
- سکھ سیاست
- متحدہ مملکت کے ہوم آفس کی جانب سے قرار دیے جانے والے دہشت گرد گروہ
- یورپی اتحاد کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- 1978ء میں قائم کردہ تنظیمیں
- تنظیمیں جو امریکا کی طرف سے دہشت گرد نامزد ہیں