بابو فیروز دین شرف
بابو فیروزدین شرف | ||
---|---|---|
ادیب | ||
پیدائشی نام | بابو فیروزدین | |
عرفیت | بلبل پنجاب | |
قلمی نام | بابو فیروزدین شرف | |
تخلص | شرف | |
ولادت | 1898ء لاہور | |
ابتدا | لاہور، پاکستان | |
وفات | 11 مارچ1955ء لاہور (پنجاب) | |
اصناف ادب | شاعری | |
ذیلی اصناف | غزل، نعت | |
تعداد تصانیف | چار | |
تصنیف اول | نبیاں دا سردار | |
تصنیف آخر | شرف سنیہے | |
معروف تصانیف | دکھاں دے کیرنے، نوری درسن، سنہری کلیاں، ہجر دی اگّ، شرومنی شہید،، شرف ہلارے، شرف اڈاری، جوگن | |
ویب سائٹ | / آفیشل ویب گاہ |
بابو فیروزدین شرف انیسویں صدی کے مشہور پنجابی شاعر ہیں۔ ان کی خوبصورت آواز کی وجہ سے بلبل پنجاب کہا جاتا ہے۔
ولادت[ترمیم]
بابو فیروزدین شرف 1898ء لاہور پنجاب میں پیدا ہوئے۔ والد کا نام خان ویرو خان ہے۔
وفات[ترمیم]
بابو فیروزدین شرف 11 مارچ 1955ء لاہور پنجاب میں وفات پائی۔
شاعری[ترمیم]
ان کی شاعری کا موضوع ہندو-مسلم اتحاد، سماج سدھار، دیس پیار، آزادی، غلامی سے نفرت ہے ۔
تصنیفات[ترمیم]
- دکھاں دے کیرنے
- نوری درسن
- سنہری کلیاں
- ہجر دی اگّ
- شرومنی شہید
- نبیاں دا سردار
- شرف ہلارے
- شرف اڈاری
- شرف سنیہے
- جوگن [1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ پنجابی کویتا ڈاٹ کام