اے جی نورانی
اے جی نورانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 16 ستمبر 1930ء (94 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت برطانوی ہند ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | گورنمنٹ لا کالج، ممبئی ممبئی یونیورسٹی |
پیشہ | وکیل ، مورخ ، صحافی ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی |
درستی - ترمیم |
عبد الغفور مجید نورانی (انگریزی: A. G. Noorani) (ولادت: 16 ستمبر 1930ء) جو اے جی نورانی کے نام سے مشہور ہیں، ایک بھارتی وکیل، مؤرخ اور مصنف ہیں۔ نورانی بھارت کی عدالت عظمیٰ اور بمبئی ہائی کورٹ میں بطور وکیل کام کر چکے ہیں۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Author Profile۔ Oxford University Press۔ 2014-04-03۔ ISBN 9780199400188۔ 13 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2017
زمرہ جات:
- 1930ء کی پیدائشیں
- 16 ستمبر کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی قانون دان
- بیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین
- بھارتی سیاسی مصنفین
- بھارتی کالم نگار
- بھارتی مسلم شخصیات
- بھارتی مؤرخین
- پشتون نژاد بھارتی شخصیات
- ممبئی کے اسکالر
- ممبئی یونیورسٹی کے فضلا
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- اکیسویں صدی کے بھارتی مؤرخین
- اکیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان