اے آر وائی ڈیجیٹل نیٹ ورک
اے آر وائی ٹی وی نیٹ ورک پاکستان کا ایک بڑا ٹی وی نیٹ ورک ہے جو پاکستان، مشرق وسطی، مشرق بعید اور یورپ میں دیکھا جاتا ہے۔
اس نیٹ ورک کے زیر اہتمام مندرجہ ذیل ٹی وی چینلز کام کر رہے ہیں۔
- اے آر وائی ڈیجییٹل
- اے آر وائی ون ورلڈ
- اے آر وائی ڈیجیٹل ایشیا
- اے آر وائی سٹی
- کیو ٹی وی
- دی میوزک
- بزنس پلس
- الجزیرہ اردو
- فیشن چینل
- اے سپورٹس ایچ ڈی
- ایچ بی او اے آر واۓ کے زیر نظر
- اے آر واۓ میوزک
مزید[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- اے ار وے
- اے ار وے کینیڈاآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ asiantelevision.com (Error: unknown archive URL)