ای سی او کا پہلا سربراہی اجلاس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
1992 ای سی او کا پہلا سربراہی اجلاس
میزبان ملک ایران
تاریخ16–17 فروری 1992
شہرتہران
پچھلا1993ء استنبول
ویب سائیٹECO Summits

ای سی او سربراہی اجلاس 1992ء اقتصادی تعاون تنظیم کا پہلا اجلاس تھا جو، 16–17 فروری تہران، ایران میں منعقد ہوا تھا۔[1] اجلاس نے نئے ارکان آذربائیجان، ترکمانستان، ازبکستان، تاجکستان اور کرغیزستان کے داخلے کا خیر مقدم کیا نیز شمالی قبرص کی اقتصادی، ثقافتی اور تکنیکی سرگرمیوں میں محدود شرکت کی اجازت۔

وفود کی شرکت[ترمیم]

حکومتی رہنماہان
ہاشمی رفسنجانی صدر  ایران
نواز شریف وزیر اعظم  پاکستان
تورگوت اوزال صدر  ترکیہ
ایکریم سیہون ریاستی وزیر  ترکیہ
ایاز مطلبوف صدر  آذربائیجان
صفر مراد نیازاف صدر  ترکمانستان
بیکنف نائب وزیر اعظم  قازقستان
ایرکی بائیف نائب وزیر اعظم  کرغیزستان
یلداشوف شوکت موحیدینووچ چیئرمین آف ہائی کونسل  ازبکستان
لکیم قیوموف وزیر خارجہ  تاجکستان

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Summits"۔ 10 اپریل 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]