ایف ٹین(F-10) اسلام آباد
ایف ٹین | |
یونین کونسل | |
ملک | پاکستان |
پاکستان کی انتظامی تقسیم | اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
ایف ٹین (انگریزی: F-10) اسلام آباد کا ایک سیکٹر ہے جو اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر 99 ہے یہ۔ایف ٹین مرکز ایف ٹین ون، ایف ٹین ٹوایف ٹین تھری اور ایف ٹین فور پر مشتمل ہے۔[1]