ایرنی میک کارمک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایرنی میک کارمک
میک کارمک 1938ء میں
ذاتی معلومات
پیدائش16 مئی 1906(1906-05-16)
نارتھ کارلٹن, وکٹوریہ (آسٹریلیا), آسٹریلیا
وفات28 جون 1991(1991-60-28) (عمر  85 سال)
ٹوید ہیڈز، نیو ساؤتھ ویلز, نیو ساؤتھ ویلز, آسٹریلیا
قد188 سینٹی میٹر (6 فٹ 2 انچ)
بلے بازیبائیں ہاتھ کے بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا تیز گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 154)14 دسمبر 1935  بمقابلہ  جنوبی افریقہ
آخری ٹیسٹ22 جولائی 1938  بمقابلہ  انگلینڈ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 12 85
رنز بنائے 54 582
بیٹنگ اوسط 6.00 8.68
100s/50s 0/0 0/1
ٹاپ اسکور 17* 77*
گیندیں کرائیں 2107 14316
وکٹ 36 241
بولنگ اوسط 29.97 27.74
اننگز میں 5 وکٹ 0 6
میچ میں 10 وکٹ 0 1
بہترین بولنگ 4/101 9/40
کیچ/سٹمپ 8/0 46/0

ارنسٹ لیسلی میک کارمک (پیدائش:16 مئی 1906ءنارتھ کارلٹن، میلبورن، وکٹوریہ)|وفات:28 جون 1991ء ٹویڈ ہیڈز، نیو ساؤتھ ویلز،) ایک آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1935ء سے 1938ء تک 12 ٹیسٹ کھیلے۔ میک کارمک ایک آلہ ساز اور جوہری تھے۔ 1960-61ء کے ویسٹ انڈیز کے دورہ آسٹریلیا کے بعد، ڈان بریڈمین اور آسٹریلوی کرکٹ بورڈ آف کنٹرول نے میک کارمک کو دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچ سیریز کے فاتحین کے لیے ایک مستقل ٹرافی بنانے کا حکم دیا[1] اس کے ڈیزائن میں ٹائی ٹیسٹ میں استعمال ہونے والی گیند کو شامل کیا گیا اور فرینک وارل ٹرافی کو ویسٹ انڈیز کے کپتان کے اعزاز میں نامزد کیا گیا[2]

انتقال[ترمیم]

ارنسٹ لیسلی میک کارمک 28 جون، 1991ء میں ٹویڈ ہیڈز، نیو ساؤتھ ویلز، 85 سال اور 43 دن کی زندگی گزار کر دنیا سے رخصت ہوئے۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]