ایراوی کولم قومی پارک
ایراوی کولم قومی باغستان | |
---|---|
Eravikulam National Park | |
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
ایراوی کولم قومی باغستان | |
مقام | ایڈوکی ، کیرالا ، بھارت |
قریب ترین شہر | مونار |
متناسقات | جنوبی ہند_ 10°12′00″N 77°04′59″E / 10.2°N 77.083°E |
رقبہ | 97 |
زائرین | 148,440 (in 2001) |
سرکاری ویب سائٹ |
ایراوی کولم قومی پارک مغربی گھاٹ سلاسلِ کوہ کا ایک قومی باغستان ہے جو بھارتی ریاست کیرالا میں واقع ہے۔ اس کی اشاعت کا اہم مقصد نیلاگیری بکریوں کا تحفظ و احیا ہے۔ مغربی گھاٹ میں 2000 میٹر بلندی پر واقع یہ علاقہ کیرالا کا سب سے بلند قومی باغستان ہے۔[1].
حیاتی تنوّع[ترمیم]
یہ باغستان 97 مربع کلومیٹر رقبہ پر محیط ہے۔ جنوبی ہند کی سب سے اونچی چوٹی آناموڈی (بلندی:2694) اس قومی باغستان میں ہے۔ چراگاہ، جھاڑیاں اور شولا جنگلات وغیرہ بالکل مختلف نباتی تنوع یہاں پایا جاتا ہے۔
جانور[ترمیم]
شیردُم بندروں کے علاوہ مختلف انواع کے بندر، نیلاگیری بکری، ہرن، جنگلی بھینس وغیرہ جانور پائے جاتے ہیں۔
تصاویر[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "INTRODUCTION TO THE AREA"۔ 04 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 دسمبر 2013