اسلامی جمہوریہ ایران میں تیرھواں صدارتی انتخاب 18 جون 2021ء کو منعقد ہو رہا ہے۔ جس میں ملک کے آٹھویں صدر کا انتخاب کیا جائے گا۔[1] اس کے ساتھ ساتھ
شورائی اسلامی ایران کے چھٹے بلدیاتی انتخابات بھی ہوں گے ، جبکہ مجلس شوری اسلامی کے درمیانی مدت اور مجلس خبرگان رہبری کے درمیانی مدت دوم کے لیے اراکین کا انتخاب بھی عمل میں لایا جائے گا۔
↑"انتخابات ریاست جمهوری، 28 خرداد 1400 برگزار میشود"۔ انتخاب۔ 28 مه 2021 میں اصل |archive-url= بحاجة لـ |url= (معاونت) سے آرکائیو شدہالوسيط |تاریخ بازبینی= تم تجاهله (معاونت); الوسيط |عنوان= تم تجاهله (معاونت); الوسيط |تاریخ= تم تجاهله (معاونت); الوسيط |ناشر= تم تجاهله (معاونت); الوسيط |نشانی= تم تجاهله (معاونت); تحقق من التاريخ في: |archive-date= (معاونت); مفقود أو فارغ |url= (معاونت)