ایئر کلدونے انٹرنیشنل
ایئر کلدونے انٹرنیشنل | ||||
---|---|---|---|---|
|
||||
تاریخ آغاز | 1983 | |||
ملک | فرانس | |||
طیارے | ایئربس اے320 ، ایئربس اے330 | |||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
درستی - ترمیم |
ایئر کلدونے انٹرنیشنل (انگریزی:Air Caledonie International ) نیو کیلیڈونیا کی ہوائی کمپنی ہے ۔[1] ایئر کلدونے انٹرنیشنل کا مرکزی دفتر نیو کیلیڈونیا کے ائیر پورٹ La Tontouta International Airport پر واقع ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 20 نومبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 نومبر 2015
مزید دیکھیے[ترمیم]
سانچہ:نیو کیلیڈونیا کی ہوائی کمپنیاں
پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |