انہار الدیک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
انہار الدیک
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (عربی میں: أنهار سامي العبد دار الديك ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ پیدائش 27 مئی 1995ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 10 فروری 2024ء (29 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستِ فلسطین   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

انہار الدیک (أنهار الديك) ایک فلسطینی خاتون ہے جو اسرائیلی جیل میں قیدی ہے۔ وہ 9 ماہ کی حاملہ ہے اور توقع ہے کہ وہ جیل میں ہی بچے کو جنم دے گی۔ الدیک کا تعلق رام اللہ کے مغرب میں واقع کافر نامہ قصبے سے ہے۔ الدیک کے خاندان نے بین الاقوامی مداخلت کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اسے جیل سے باہر بچے کی پیدائش کے لیے آزاد کیا جا سکے۔ [1] [2]

اگست 2021 ءمیں ، اس نے اپنی خاندان کو ایک خط بھیجا کہ؛ "اگر میں آپ سے دور ہوں کرمیں بچہ جنم دوں تو میں کیا کروں گی؟ میں ہتھکڑی لگا ہوا ہوں اور جب میں جیل میں ہوں اور تنہا ہوں تو اس تجربے سے کیسے گزروں گی؟ " اورساتھ میں اس نے انسانی حقوق کے کارکنوں سے اپیل کی کہ وہ ان کی قید کے خلاف کارروائی کریں۔ [3] [4] [5]

اسے مارچ 2021ء میں چھرا گھونپنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

 

  1. ""أنقذوا أنهار الديك".. وسم يتفاعل ويتضامن مع أسيرة على وشك الولادة داخل سجن إسرائيلي"۔ www.aljazeera.net 
  2. "Israel court refuses to release Palestinian woman set to give birth"۔ 31 August 2021 
  3. "Pregnant Palestinian woman jailed by Israel appeals for her release" 
  4. "Alleged Palestinian stabber to give birth in prison while awaiting trial" 
  5. "The Internet: 'Please Free Anhar Al Deek For Her Newborn's Sake!'"۔ Al Bawaba