انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، لکھنؤ

متناسقات: 26°48′3″N 81°1′27.16″E / 26.80083°N 81.0242111°E / 26.80083; 81.0242111
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Indian Institute of Information Technology, Lucknow
भारतीय सूचना प्रौद्योगिकी संस्थान، लखनऊ
شعارVidya dadati Vinayam, Vinaya dadati patratam
قسمٹیکنالوجی درس گاہ (Public–Private Partnership)
قیام2015
ڈائریکٹرDr. Arun Mohan Sherry
مقاملکھنؤ، ، بھارت
کیمپسIT City, Lucknow
ویب سائٹwww.iiitl.ac.in

انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، لکھنؤ (انگریزی: Indian Institute of Information Technology, Lucknow) لکھنؤ میں ایک ٹیکنالوجی درس گاہ، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی میں سے ایک ہے جو انفارمیشن ٹیکنالوجی پر مرکوز ہے۔ اسے وزارت تعلیم (سابقہ وزارت ترقی انسانی وسائل، حکومت ہندحکومت ہند [1] نے حکومت اتر پردیش اور اترپردیش کے اشتراک سے قائم کیا تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Institutions | Government of India, Ministry of Human Resource Development"۔ mhrd.gov.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2015