الشفا ہسپتال
الشفا ہسپتال Al-Shifa Hospital | |
---|---|
11 اکتوبر 2023 کو ایمرجنسی وارڈ | |
جغرافیہ | |
مقام | غزہ شہر، Gaza Governorate، Palestinian territories |
متناسقات | 31°31′27″N 34°26′39″E / 31.52417°N 34.44417°E |
تنظیم | |
دیکھ بھال نظام | اندرونی طب، سرجری، اطفال، امراض چشم، پرسوتی، امراض نسواں |
ہسپتال کی قسم | Treatment |
تاریخ | |
قیام | 1920s |
الشفا ہسپتال (انگریزی: Al-Shifa Hospital) (عربی: مستشفى الشفاء Mustašfā š-Šifāʾ [musˈtaʃ.fa‿ʃ.ʃiˈfaːʔ]) غزہ پٹی کا سب سے بڑا میڈیکل کمپلیکس اور مرکزی ہسپتال ہے، جو غزہ شہر میں شمالی [[رمال] کے محلے میں واقع ہے۔ [1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Al-Shifa Hospital and Israel's Gaza Siege آرکائیو شدہ 21 اکتوبر 2009 بذریعہ وے بیک مشین Defence for Children International Palestine Section. 16 July 2006.