البراق
Al Boraq | |||
---|---|---|---|
مجموعی جائزہ | |||
مقامی نام | البُراق | ||
قسم | High-speed rail | ||
حالت | Active | ||
مقامی | Morocco | ||
ٹرمینل | Tanger-Ville Railway Terminal (Tangiers) Casa-Voyageurs Railway Station (Casablanca) | ||
مسافر | 2.4 million (2021)[1] | ||
آپریشن | |||
افتتاح | 15 نومبر 2018[2] | ||
مالک | المغرب | ||
آپریٹر | ONCF | ||
رولنگ اسٹاک | Euroduplex | ||
تکنیکی | |||
لائن کی لمبائی | 323 کلومیٹر (201 میل) | ||
ٹریک گیج | 1,435 ملی میٹر (4 فٹ 8 1⁄2 انچ) معیاری گیج | ||
آپریٹنگ رفتار | 320 کلومیٹر/گھنٹہ (200 میل فی گھنٹہ) | ||
|
البراق (انگریزی: Al Boraq) (عربی: البُراق)[3] المغرب میں دار البیضا اور طنجہ کے درمیان 323 کلومیٹر (201 میل) تیز رفتار ریل سروس ہے۔ افریقی براعظم پر اپنی نوعیت کا پہلا، یہ المغرب کی قومی ریلوے کمپنی او این سی ایف کی طرف سے ایک دہائی کی منصوبہ بندی اور تعمیر کے بعد 15 نومبر 2018ء کو کھولا گیا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Simon Artymiuk (26 جولائی 2022)۔ "ONCF completes study into first phase of new Morocco high-speed line"۔ International Railway Journal۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2022
- ↑ "'Africa's fastest train' steams ahead in Morocco"۔ Al Jazeera۔ 15 نومبر 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2018
- ↑ "صاحب الجلالة الملك محمد السادس يتفضل ويطلق إسم "البراق" على القطار المغربي الفائق السرعة"۔ Maroc.ma (بزبان عربی)۔ 12 جولائی 2018۔ 02 اکتوبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 مارچ 2020