اعظم چشتی
اعظم چشتی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 مارچ 1921ء فیصل آباد |
وفات | 31 جولائی 1993ء (72 سال) لاہور |
شہریت | برطانوی ہند (15 مارچ 1921–14 اگست 1947) پاکستان (15 اگست 1947–31 جولائی 1993) |
درستی - ترمیم |
اعظم چشتی قلمی نام پورا نام:محمد اعظم پنجابی فارسی اور اردو کے نامور شاعراور نعت گو صاحب دیوان ہیں۔
نام و نسب[ترمیم]
نام محمد اعظم والد کا نام محمد دین چشتی
پیدائش[ترمیم]
15 مارچ 1921ء جبکہ قصبہ چکوڑی تحصیل پھالیہ ضلع گجرات میں پیدا ہوئے تھے۔
حالات زندگی[ترمیم]
محمد اعظم چشتی پاکستان کے معروف نعت خواں اور ایک اچھے شاعر بھی تھے اور ان کے نعتیہ مجموعے شائع ہوئے۔ 14 اگست 1979 کو حکومت پاکستان نے انھیں صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا ۔
تصنیفات[ترمیم]
- غذائے روح (1944ء)نعتیں
- نیر اعظم (1970ء)نعتیں
- رنگ و بو (1953ء)نعتیں
- انیندرے پنجابی نعتیں
- معراج پنجابی نعتیں
وفات[ترمیم]
ان کی وفات31 جولائی 1993ءلاہور میں ہوئی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ پاکستانی پنجابی شاعری، شریف کُنجاہی، لاہور، محکمہ اطلاعات، ثقافت و امورِ نوجوانان