اعجاز قیصر
اعجاز قیصر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1952ء |
وفات | 26 مئی 2020ء (67–68 سال) فیصل آباد |
شہریت | پاکستان |
فنکارانہ زندگی | |
پیشہ | گلو کار |
اعزازات | |
تمغائے حسن کارکردگی (2015) |
|
درستی - ترمیم |
اعجاز قیصر (1952ء – 2020ء) ایک پاکستانی گلوکار تھے۔[1][2] جو اپنی غزل گائیکی کی وجہ سے مشہور تھے۔ 14 اگست 2015ء کو صدر پاکستان نے اعجاز قیصر کو تمغا حسن کارکردگی عطا کیا۔[3]
وفات[ترمیم]
کئی امراض میں مبتلا تھے۔ 25 مئی 2020ء شب کو فیصل آباد کے ہسپتال میں داخل کیا گیا۔[4] 26 مئی 2020ء کو 68 برس کی عمر میں وفات پا گئے۔ ان کا جنازہ فیصل آباد میں ہوا۔[5]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Singer Ejaz Qaiser passes away at the age of 68"۔ دی نیوز
- ↑ "Musician Ejaz Qaiser dies in Faisalabad"۔ جیو ٹی وی
- ↑ "صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ اعجاز قیصر"۔ تاریخ پاکستان۔ 05 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2020
- ↑ "صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار اعجاز قیصر انتقال کرگئے"۔ جیو ٹی وی
- ↑ "معروف گائیک اعجاز قیصر کی فیصل آباد کے مقامی قبرستان میں تدفین کر دی گئی"۔ دنیا نیوز
زمرہ جات:
- 1952ء کی پیدائشیں
- 2020ء کی وفیات
- 26 مئی کی وفیات
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- پاکستانی غزل گائیک
- غزل گائیک
- مرد غزل گائیک
- اکیسویں صدی کے گلوکار
- بیسویں صدی کے مرد گلوکار
- بیسویں صدی کے گلوکار
- اکیسویں صدی کے مرد گلوکار
- پاکستانی گائیک کے نامکمل مضامین
- اکیسویں صدی کے پاکستانی گلوکار
- بیسویں صدی کے مرد پاکستانی گلوکار
- بیسویں صدی کے پاکستانی گلوکار
- اکیسویں صدی کے مرد پاکستانی گلوکار