اسکی شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسکی شہر
 

انتظامی تقسیم
ملک ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 39°46′36″N 30°31′14″E / 39.776666666667°N 30.520555555556°E / 39.776666666667; 30.520555555556   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00 ،  متناسق عالمی وقت+03:00   ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 0222  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 315202  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

اس کی شہر (ترکی:Eskişehir) شمال مغربی ترکی کا ایک شہر اور صوبہ اسکی شہر کا صدر مقام ہے۔ 2000ء کی مردم شماری کے مطابق اس کی آبادی 482،793 ہے۔ یہ دریائے بورسک کے کنارے سطح سمندر سے 790 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ یہ انقرہ سے 250 کلومیٹر مغرب، استنبول سے 350 کلومیٹر جنوب مشرق اور کوتاہیہ سے 90 میل شمال مشرق میں واقع ہے۔

اس کی شہر ترکی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب قدیم شہر ہے۔ یہ شہر ایک ہزار قبل مسیح میں بسایا گیا۔ اس شہر کو اناطولیہ کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

آج یہ ترکی کے بڑے صنعتی مراکز میں سے ایک ہے۔ جن میں روایتی آٹا چکیوں اور اینٹوں کے بٹھوں کے علاوہ ریلوے ورکشاپ اور ترکی کی پہلی ہوا بازی کی صنعت بھی شامل ہیں۔ ترک فضائیہ کا صدر دفتر بھی یہیں واقع ہے جو سرد جنگ کے دوران نیٹو کا جنوبی بازو تھا۔

شہر کا بیشتر حصہ ترک جنگ آزادی کے بعد دوبارہ تعمیر کیا گیا۔

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ اسکی شہر في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2024ء 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ اسکی شہر في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 مئی 2024ء 
  3. https://www.linz.at/politik/58805.php
  4. https://tass.com/politics/906463
  5. https://frankfurt.de/service-und-rathaus/verwaltung/aemter-und-institutionen/hauptamt-und-stadtmarketing/referat-fuer-internationale-angelegenheiten/partnerstaedte/eskisehir
  6. https://primariaclujnapoca.ro/cultura/oras-infratit/eskisehir/