اسکندریہ تروآس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسکندریہ تروآس
 

انتظامی تقسیم
ملک ترکیہ   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
تقسیم اعلیٰ چناق قلعہ صوبہ ،  ازینے، چناق قلعہ   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 39°45′07″N 26°09′31″E / 39.75194444°N 26.15861111°E / 39.75194444; 26.15861111   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00 (معیاری وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 7503415  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

تروآس نام ایک علاقے اور ایک شہر دونوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ ایشیائے کوچک کے شمال میں رومی آسیہ کا حصہ تھا۔ شہر کا پورا نام اسکندریہ تروآس ہے جو قدیم شہر ٹرائے سے تقریباً دس میل کے فاصلے پر ہے۔ قیصر آگستس کے زمانہ میں یہ رومی نو آبادی تھی۔ یہ مکدنیہ اور آسیہ (موجودہ ایشیا) کے درمیان میں ایک بندر گاہ تھی جہاں تجارتی جہاز ٹھہرتے تھے۔[2][3] یہاں کافی کھنڈر پائے جاتے ہیں۔ اسکستنبول ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ اسکندریہ تروآس في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مئی 2024ء 
  2. اعمال 16: 8/ 20: 5
  3. 2۔ کرنتھیوں 2: 12