اسلم شیر خان
اسلم شیر خان | |
---|---|
ممبر پارلیمنٹ، لوک سبھا | |
مدت منصب 1984 – 1989 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 جولائی 1953ء (71 سال) بھوپال |
شہریت | بھارت |
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس بھارتیہ جنتا پارٹی |
اولاد | 2 |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
کھیل | فیلڈ ہاکی |
کھیل کا ملک | بھارت |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
اسلم شیر خان (پیدائش: 15 جولائی 1953ء) ایک ہندوستانی ہاکی کھلاڑی اور بھارتی ٹیم کے سابق رکن ہیں۔ کوالالمپور میں 1975ء کے ورلڈ کپ میں اسلم شیر خان نے ہندوستانی ہاکی ٹیم کو گولڈ میڈل جیتنے میں مدد کی۔ وہ ہندوستانی ٹیم کا بھی رکن تھا جس نے 1976ء کے سمر اولمپکس میں حصہ لیا تھا۔ [1] خان کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور مرکزی وزیر بھی رہ چکے ہیں۔ دسمبر 1997ء میں اسلم شیر خان نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کی لیکن 27 جنوری 1999ء کو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا۔ انھوں نے ایک خود نوشت لکھی، ٹو ہیل ود ہاکی ۔
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "Aslam Sher Khan Olympic Results"۔ Sports-Reference.com۔ Sports Reference LLC۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2019
زمرہ جات:
- 1953ء کی پیدائشیں
- 15 جولائی کی پیدائشیں
- بھارت کے اولمپک میدانی ہاکی کھلاڑی
- ایشیائی کھیل 1974ء میں تمغا یافتگان
- بھارتی مرد فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- مدھیہ پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- ضلع بیتول کی شخصیات
- ایشیائی کھیل 1974ء کے فیلڈ ہاکی کھلاڑی
- ہاکی میں ایشیائی کھیل تمغا یافتگان
- مدھیہ پردیش سے لوک سبھا کے ارکان
- دسویں لوک سبھا کے ارکان
- آٹھویں لوک سبھا کے ارکان
- بھارتی کھلاڑی-سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بھوپال کے سیاست دان