اسلام کی مقدس کتابیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسلام کی چار مقدس کتابیں ہیں۔

توریت[ترمیم]

توریت حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی

زبور[ترمیم]

زبور حضرت داؤد علیہ السلام پر نازل ہوئی

انجیل[ترمیم]

انجیل حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی

قرآن[ترمیم]

قرآن نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوا۔