اسفند یار خان کاکڑ
اسفند یار خان کاکڑ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1980ء (عمر 43–44 سال) |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
اسفند یار خان کاکڑ نسلی پشتون قبائلی ہیں جو صوبائی اسمبلی بلوچستان، پاکستان، کے 2008ء تا 2013ء تک منتخب رکن رہے ہیں۔ ان کا تعلق تحصیل بارشور کے آبائی ضلع پشین سے ہے اور کاکڑ قبیلہ کے سردار ہیں۔ ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹیسے ہے۔