ارشد وارثی
ارشد وارثی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 اپریل 1968ء (56 سال) ممبئی |
شہریت | بھارت |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار ، گلو کار ، فلم ساز ، فلم اداکار |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز (2007) |
|
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ارشد وارثی ایک بھارتی فلم اداکار، فلم ساز، ٹیلی ویژن کی شخصیت اور پلے بیک موسیقار ہیں اور وہ بالی وڈ کی کئی فلموں میں کام کرچکے ہیں۔[1][2]
ابتدائی زندگی[ترمیم]
وارثی ایک مسلم گھرانے میں ممبئی، بھارت میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام احمد علی خان تھا۔ وارسی نے اپنی پڑھائی برنیس اسکول، دیولالی، ضلع ناسک، مہاراشٹرا سے کی[3] جب وارثی 14 سال کے تھے ان کے والد کا انتقال ہو گیا اور انکا ممبئی میں رہنا مشکل ہو گیا۔[4] انہون نے دسویں کلاس میں اسکول چھوڑ دیا۔[5]
ذاتی زندگی[ترمیم]
وارثی نے 14 فروری، 1999ء میں ماریا گوروٹی کے ساتھ شادی کی۔ انکا بیٹا زیکی وارثی 10 اگست 2004ء کو پیدا ہوا۔ وارثی اور ماریا نے فلم سلام نمستے میں خصوصی ظہور کیا۔ 2 مئی، 2007ء کو ان کے ہاں ایک بیٹی زینی وارثی پیدا ہوئی۔ وارسی اپنے اسکول کے دنوں میں ملکی سطح کے بہترین کسرتی تھے۔[6]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "The success story of the circuit of Bollywood: Arshad Warsi"۔ دی جینکس ٹائمز۔ دی جینکس ٹائمز۔ 9 اپریل 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اپریل 2017
- ↑ "Holi, Arshad Warsi style"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ دی ٹائمز گروپ۔ 02 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اکتوبر 2018
- ↑ "Arshad rejects politics but will give Sanjay 'moral' support"۔ زی نیوز۔ Diligent Media Corporation۔ 1 February 2009۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2011
- ↑ "On a roll: Meet Arshad Warsi – the real life hero of the rags-to-riches story"۔ دی ہندو۔ The Hindu Group۔ 18 November 2003۔ 29 مئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2011
- ↑ Times News Network (10 March 2013)۔ "I cannot find another woman like my wife: Arshad Warsi"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ The Times Group۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 مئی 2015
- ↑ "Meet the gymnast: Arshad Warsi Interview"۔ زی نیوز۔ Diligent Media Corporation۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2010
زمرہ جات:
- 1968ء کی پیدائشیں
- 19 اپریل کی پیدائشیں
- ممبئی میں پیدا ہونے والی شخصیات
- فلم فیئر فاتحین
- اکیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد اداکار
- بھارت کے ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- بھارتی مرد صوتی اداکار
- بھارتی مرد فلمی اداکار
- بھارتی مرد گلوکار
- بھارتی مسلم شخصیات
- ممبئی کے فلم پروڈیوسر
- ممبئی کے گلوکار
- ممبئی کے مرد اداکار
- ہندی سنیما کے مرد اداکار
- ہندوستانی صوفیا
- بھارتی سنی مسلمان