اد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اد
(غیلیہ اسكتلندیہ میں: Áed mac Cináeda)،(انگریزی میں: Áed ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

بادشاہان پکت
دور حکومت 877ء–878ء
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش قبل 858ء
وفات 878ء
اسٹرلہلن
مدفن آئونا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اسکاٹ لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد کینت میکالپن ، پکت کا بادشاہ
نسل قسطنطین ثانی، البا کا بادشاہ
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 

اد، (انگریزی زبان میں : Áed mac Cináeda، وفات: 878ء) کینت میکالپن کا بیٹا۔ یہ اپنے بھائی قسطنطین اول کے بعد پکت اور اسکاٹ لینڈ کا 877ء میں بادشاہ بنا۔ اس نے صرف ایک سال حکومت کی۔

قتل[ترمیم]

تارِیخ السٹر میں لکھا ہے کہ: یہ 878ء میں اپنے ساتھیوں کی طرف سے ہلاک ہوا۔ اس کی تدفین کی جگہ آیونا میں بتائی جاتی ہے۔ اس نے 877ء سے لے کر 878ء تک حکومت کی۔ یہ اس کی اپنی بد قسمتی تھی کہ اس کا قتل اس کے اپنے ہی ستھیوں نے کیا۔ اس کے قتل کے بعد گیرک تخت نشین ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

اد
 وفات: 878ء
ماقبل  بادشاہان پکت
(traditionally بادشاہان اسکاٹ)
877ء–878ء
مابعد