اختر مینگل
اختر مینگل | |
---|---|
(انگریزی میں: Akhtar Mengal) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 6 اکتوبر 1962ء (62 سال) بلوچستان |
شہریت | پاکستان |
جماعت | بلوچستان نیشنل پارٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ایچی سن کالج |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سردار اختر مینگل انگریزی (Sardar Akhtar Mengal) ایک پاکستانی سیاستدان اور پاکستان میں بلوچستان صوبے کے وزیر اعلی کے طور پر خدمات سر انجام دینے والے بلوچستان، پاکستان کے ایک ممتاز بلوچ قوم پرست سياستدان اور مینگل قبیلے کے نواب زادہ ہیں وہ عطاء اللہ مینگل کے صاحب زادے ہیں۔ وہ ایک صوبائی سیاسی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) (بی این پی) قیادت کرتے ہیں جس کا دعویٰ ہے کہ وہ، پرامن اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے بلوچستان کے مساوی حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں ہے۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1962ء کی پیدائشیں
- 6 اکتوبر کی پیدائشیں
- ارکان بلوچستان صوبائی اسمبلی
- بقید حیات شخصیات
- بلوچ شخصیات
- بلوچ قوم پرست
- بلوچستان تنازع کی شخصیات
- بلوچستان کے نواب
- بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ
- بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیاست دان
- پاکستانی سیاست دان
- فضلا ایچیسن کالج
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 1997ء تا 1999ء
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- پاکستانی زیر حراست اور قیدی شخصیات
- مینگل خاندان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- بلوچستان ارکان صوبائی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- ضلع خضدار کی شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2024ء تا 2029ء