احمد سعید اعوان
احمد سعید اعوان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 2015ء |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
احمد سعید اعوان، ایک پاکستانی سیاست دان ہیں جنھوں نے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن کے طور پر خدمات انجام دیں۔ [1] وہ 1994 میں لاہور ہائی کورٹ کے جج بنے۔ [2] [3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ APP (24 April 2015)۔ "Ex-minister dies"
- ↑ "Obituary: Ahmad Saeed Awan passes away - The Express Tribune"۔ 24 April 2015
- ↑ "PPP leader Ahmed Saeed Awan dies"