ابو عبد اللہ محمد بن کرام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تجسیمیت فرقے کے بانی ابو عبد اللہ محمد بن کرام جس کے نزدیک خدا ایک جوہر ہے اور جب وہ عرش پر جلوہ افروز ہوتا ہے تو وہ مجسم ہوتا ہے۔ چنانچہ ان کے نزدیک خدا کی جانب جسمانی علو و نزول اور تحول و انتقال کی نسبت کرنا درست ہے۔