ابو اسحاق شیرازی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابو اسحاق شیرازی
أبو إسحاق الشيرازي
لقبشیخ الاسلام[1]
ذاتی
پیدائش393 ہجری = 1003 عیسوی۔
وفات476 ہجری = 1083 عیسوی۔
مذہباسلام
نسلیتفارسی
دوراسلامی عہد زریں
فرقہسنی
بنیادی دلچسپیفقہ (اسلامی قانوناصول فقہ، اصول دین، 'عقیدہ، توحید، علم کلام (اسلامی الہیاتعلم حدیث
مرتبہ
جانشینابو سعد المتولی
شاگرد
مؤثر

ابو اسحاق شیرازی (عربی: أبو إسحاق الشيرازي) ایک ممتاز شافعیاشعری عالم، مناظر اور مدرسہ نظامیہ، بغداد میں سب سے پہلے استاد تھے۔ جو انھی کے اعزاز میں، سلجوقی سلطنت کے وزیر نظام الملک طوسی نے تعمیر کیا تھا۔

ذرائع[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. السيد (2011-01-01)۔ أبواب الفرج (بزبان عربی)۔ Dar Al Kotob Al Ilmiyah دار الكتب العلمية۔ ISBN 978-2-7451-3819-4۔ 01 جنوری 2024 میں اصل سے آرکائیو شدہ