ابو اسحاق ابراہیم
شیخ ابو اسحاق ابراہیمشیخ عبدالقادر جیلانی کے فرزندِ ارجمند ہیں۔
ولادت[ترمیم]
ابو اسحاق ابراہیم بغداد میں پیدا ہوئے۔
تعلیم و تربیت[ترمیم]
آپؒ کی تعلیم و تربیت غوث الاعظم کے ہی مبارک ہاتھوں میں ہوئی۔ اپنے والد گرامی سے فقہ و حدیث کی تکمیلِ کی بلند پایہ مفتی اور واعظ اپنے والد کے مدرسہ میں درس دیتے رہے ان کے وصال کے بعد واسط چلے گئے۔
وفات[ترمیم]
ابو اسحاق ابراہیم کی وفات شوال 594ھ بمطابق 1195ء مصر میں ہوئی۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ تذکرہ مشائخ قادریہ ،محمد دین کلیم، صفحہ109 مکتبہ نبویہ لاہور