آہوتی (فلم 1950)
آہوتی | |
---|---|
ہدایت کار | کلبھوشن |
اداکار | کوکو مورے |
زبان | ہندی |
ملک | بھارت |
تاریخ نمائش | 1950 |
مزید معلومات۔۔۔ | |
tt0177491 | |
درستی - ترمیم |
آہوتی 1950 میں بننے والی بالی ووڈ کی ایک فلم ہے جسے ایل شنکر نے پروڈیوس کیا تھااور کلبھوشن نے ہدایات دی تھیں۔ یہ فلم سنسار موویٹون لمیٹڈ کے زیر اہتمام ریلیز ہوئی تھی۔
ستارے[ترمیم]
- پریم کانت
- کویل
- اندوبالا
- وکرم کپور
- ممتاز شانتی
موسیقی[ترمیم]
- "دل کے بس میں"۔ گیتا دت، شنکر داس گپتا
- "دل جو تمکو دے دیا"۔ گیتا دت
- "لہروں سے کھیل" – گیتا دت
- "سورج لاگا"۔ ایس سگوپٹا، گیتا دت
- "تاروں بھری چنریا"۔ گیتا دت
- "چار دنوں کی اٹھکیلیاں"۔ گیتا دت
- "نیہا لاگا"۔ شمشاد بیگم
حوالہ جات[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- آہوتی آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)