آغوش
پاکستان میں آغوش کے نام سے بہت سے فلاحی ادارے کام کر رہے ہیں، جن میں سے چند ایک یہ ہیں :
- آغوش از الخدمت فاؤنڈیشن [1]
- آغوش لاہور از تحریک منہاج القرآن [2]
- آغوش راولپنڈی از آغوشِ نورانی ویلفیئر فاؤنڈیشن
- آغوش کراچی از آغوش ٹرسٹ (معذور بچوں کا ارادہ) [3]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "www.al-khidmatfoundation.org"۔ 07 فروری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2009
- ↑ www.Aghosh.net by MWF
- ↑ www.Aghosh.org