آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء
تاریخ16 جون2023 – جون 2025
منتظمانٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کرکٹ طرزٹیسٹ کرکٹ
ٹورنامنٹ طرزلیگ اور فائنل
شریک ٹیمیں9
کثیر رنزعثمان خواجہ (205)
کثیر وکٹیںنیتھن لیون (8)
باضابطہ ویب سائٹآئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ
→ 2021–2023
2025–2027 ←

آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023-25ء مستقبل میں ٹیسٹ کرکٹ کا ایک ٹورنامنٹ ہے جو آئی سی سی عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا تیسرا ایڈیشن ہوگا۔ اس کا آغاز جون 2023 میں ایشیز سیریز 2023ء سے ہو گا جو انگلینڈ اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلی جائے گی اور اس کا اختتام جون 2025 میں فائنل میچ کے ساتھ ہونا شیڈول ہے جو دی لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا۔[1]

فارمیٹ[ترمیم]

یہ ٹورنامنٹ دو سال کے دوران کھیلا جائے گا جس میں لیگ مرحلے کے لیے 27 سے زائد سیریز کے 68 میچز شیڈول ہیں۔ پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی جو دی لارڈز، لندن میں کھیلا جائے گا۔ ہر ٹیم کے چھ سیریز کھیلنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے جس میں تین گھر پر اور تین باہر ہیں۔ ہر سیریز دو سے پانچ ٹیسٹ میچوں پر مشتمل ہوگی۔ ہر شریک ٹیم 12 سے 22 میچ کھیلے گی۔ ہر میچ پانچ دن کے لیے شیڈول ہے۔[2]

شریک ٹیمیں[ترمیم]

آئی سی سی کے 9 مکمل ارکان جو شرکت کریں گے:[3]

آئی سی سی کے تین مکمل ارکان جو شرکت کے اہل نہیں ہیں:

شیڈول[ترمیم]

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے 17 اگست 2022ء کو 2023-2027ء فیوچر ٹورز پروگرام کا اعلان کیا اور اس بات کی نشان دہی کی کہ کون سی سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔[4][5] ایک مکمل راؤنڈ روبن ٹورنامنٹ ہونے کی بجائے جس میں ہر ٹیم باقی سب کو یکساں طور پر کھیلتی ہے، ہر ٹیم پچھلے سائیکلز کی طرح باقی آٹھ ٹیموں میں سے صرف چھ کے خلاف کھیلے گی۔ ان سیریز کی صحیح تاریخوں اور مقامات کا فیصلہ مقابلہ کرنے والی ٹیموں کے بورڈز کریں گے۔

گھر \ باہر آسٹریلیا بنگلادیش انگلستان بھارت نیوزی لینڈ پاکستان جنوبی افریقا سری لنکا ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ
آسٹریلیا  5 matches 3–0 [3] 1–1 [2]
بنگلادیش  1–1 [2] 2 matches 2 matches
انگلستان  2–2 [5] 3 matches 3 matches
بھارت  2 matches 1–1* [5] 3 matches
نیوزی لینڈ  2 matches 3 matches 1–0* [2]
پاکستان  2 matches 3 matches 2 matches
جنوبی افریقا  1–1 [2] 2 matches 2 matches
سری لنکا  2 matches 2 matches 0–2 [2]
ویسٹ انڈیز  2 matches 0–1 [2] 2 matches
پہلا مقابلہ جون 2023 کو کھیلا جانےگا۔ ماخذ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل[5]
لیجنڈ: نیلا = ہوم ٹیم جیتی; پیلا = ڈرا; سرخ = اوے ٹیم جیتی.

Number of total matches played is shown in brackets.

Team Scheduled Matches Not Scheduled To Play Against
Total Home Away
 آسٹریلیا 19 10 (5 vs بھارت + 3 vs پاکستان + 2 vs ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ) 9 (5 vs انگلستان + 2 vs نیوزی لینڈ + 2 vs سری لنکا)  بنگلادیش and  جنوبی افریقا
 بنگلادیش 12 6 (2 vs نیوزی لینڈ + 2 vs جنوبی افریقا + 2 vs سری لنکا) 6 (2 vs بھارت + 2 vs پاکستان + 2 vs ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ)  آسٹریلیا and  انگلستان
 انگلستان 22 11 (5 vs آسٹریلیا + 3 vs سری لنکا + 3 vs ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ) 11 (5 vs بھارت + 3 vs نیوزی لینڈ + 3 vs پاکستان)  بنگلادیش and  جنوبی افریقا
 بھارت 19 10 (2 vs بنگلادیش + 5 vs انگلستان + 3 vs نیوزی لینڈ) 9 (5 vs آسٹریلیا + 2 vs جنوبی افریقا + 2 vs ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ)  پاکستان and  سری لنکا
 نیوزی لینڈ 14 7 (2 vs آسٹریلیا + 3 vs انگلستان + 2 vs جنوبی افریقا) 7 (2 vs بنگلادیش + 3 vs بھارت + 2 vs سری لنکا)  پاکستان and  ویسٹ انڈیز
 پاکستان 14 7 (2 vs بنگلادیش + 3 vs انگلستان + 2 vs ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ) 7 (3 vs آسٹریلیا + 2 vs جنوبی افریقا + 2 vs سری لنکا)  بھارت and  نیوزی لینڈ
 جنوبی افریقا 12 6 (2 vs بھارت + 2 vs پاکستان + 2 vs سری لنکا) 6 (2 vs بنگلادیش + 2 vs نیوزی لینڈ + 2 vs ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ)  آسٹریلیا and  انگلستان
 سری لنکا 13 6 (2 vs آسٹریلیا + 2 vs نیوزی لینڈ + 2 vs پاکستان) 7 (2 vs بنگلادیش + 3 vs انگلستان + 2 vs جنوبی افریقا)  بھارت and  ویسٹ انڈیز
 ویسٹ انڈیز 13 6 (2 vs بنگلادیش + 2 vs بھارت + 2 vs جنوبی افریقا) 7 (2 vs آسٹریلیا + 3 vs انگلستان + 2 vs پاکستان)  نیوزی لینڈ and  سری لنکا

لیگ ٹیبل[ترمیم]

لیگ مرحلے میں سر فہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔

Pos. Team Matches Ded. Con. Pts. Pct.
P W L D
1  نیوزی لینڈ 3 2 1 0 0 36 24 66.66
2  آسٹریلیا 10 6 3 1 10[ا] 120 66 55
3  بھارت 6 3 2 1 2[ب] 72 38 52.77
4  بنگلادیش 2 1 1 0 0 24 12 50
5  پاکستان 5 2 3 0 2[پ] 60 22 36.66
6  ویسٹ انڈیز 4 1 2 1 0 48 16 33.33
7  جنوبی افریقا 3 1 2 0 0 36 12 33.33
8  انگلستان 7 3 3 1 19[ت] 84 21 25
9  سری لنکا 2 0 2 0 0 24 0 0
Source: International Cricket Council,[9] ESPNcricinfo[10]
Last updated: 7 February 2024
  •   سرفہرست دو ٹیمیں فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
  • پوائنٹس کی کٹوتیاں:
  1. Australia were deducted a total 10 points for a slow over-rate in the fourth Test against England.[6]
  2. India were deducted a total 2 points for a slow over-rate in the first Test against South Africa.[7]
  3. Pakistan were deducted a total 2 points for a slow over-rate in the first Test against Australia.[8]
  4. England were deducted a total 19 points for a slow over-rate in the first, second, fourth, and fifth Tests against Australia.[6]

لیگ مرحلہ[ترمیم]

2023[ترمیم]

ایشیز سیریز (انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا)[ترمیم]

16–20 جون 2023
سکور کارڈ
انگلستان 
393/8ڈکلیئر (78 اوورز) & 273 (66.2 اوورز)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
386 (116.1 اوورز) & 282/8 (92.3 اوورز)
28 جون–2 جولائی 2023
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
416 (100.4 اوورز) & 279 (101.5 اوورز)
بمقابلہ
 انگلستان
325 (76.2 اوورز) & 327 (81.3 اوورز)
6–10 جولائی 2023
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
263 (60.4 اوورز) & 224 (67.1 اوورز)
بمقابلہ
 انگلستان
237 (52.3 اوورز) & 254/7 (50 اوورز)
19–23 جولائی 2023
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
317 (90.2 اوورز) & 214/5 (71 اوورز)
بمقابلہ
 انگلستان
592 (107.4 اوورز)
27–31 جولائی 2023
انگلستان 
283 (54.4 اوورز) & 395 (81.5 اوورز)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
295 (103.1 اوورز) & 334 (94.4 اوورز)

ویسٹ انڈیز بمقابلہ بھارت[ترمیم]

12-16 جولائی 2023
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
150 (64.3 اوورز) & 130 (50.3 اوورز)
بمقابلہ
 بھارت
421/5d (152.2 اوورز)
20-24 جولائی 2023
سکور کارڈ
بھارت 
438 (128 اوورز) & 181/2ڈکلیئر (24 اوورز)
بمقابلہ
 ویسٹ انڈیز
255 (115.4 اوورز) & 76/2 (32 اوورز)

سری لنکا بمقابلہ پاکستان[ترمیم]

16-20 جولائی 2023
سکور کارڈ
سری لنکا 
312 (95.2 اوورز) & 279 (83.1 اوورز)
بمقابلہ
 پاکستان
461 (121.2 اوورز) & 133/6 (32.5 اوورز)

2023–24[ترمیم]

بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ[ترمیم]

28 نومبر– 2 دسمبر2023
سکور کارڈ
بنگلادیش 
310 (85.1 اوورز) & 338 (100.4 اوورز)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
317 (101.5 اوورز) & 181 (71.1 اوورز)
6–10 دسمبر2023
سکور کارڈ
بنگلادیش 
172 (66.2 اوورز) & 144 (35 اوورز)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
180 (37.1 اوورز) & 139/6 (39.4 اوورز)

بینود قادر ٹرافی (آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان)[ترمیم]

14-18 دسمبر 2023
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
487 (113.2 اوورز) & 5/233ڈکلیئر (63.2 اوورز)
بمقابلہ
 پاکستان
271 (101.5 اوورز) & 89 (30.2 اوورز)
26-30 دسمبر 2023
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
318 (96.5 اوورز) & 262 (84.1 اوورز)
بمقابلہ
 پاکستان
264 (73.5 اوورز) & 237 (67.2 اوورز)
03-07 جنوری 2024
سکور کارڈ
پاکستان 
313 (77.1 اوورز) & 115 (43.1 اوورز)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
299 (109.4 اوورز) & 2/130 (25.5 اوورز)

دی فریڈم سیریز (جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت)[ترمیم]

26–30 دسمبر2023
سکور کارڈ
بھارت 
245 (67.4 اوورز) & 131 (34.1 اوورز)
بمقابلہ
 جنوبی افریقا
408 (108.4 اوورز)
3–7 جنوری 2024
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
55 (23.2 اوورز) & 176 (36.5 اوورز)
بمقابلہ
 بھارت
153 (34.5 اوورز) & 80/3 (12 اوورز)

فرینک وارل ٹرافی (آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز)[ترمیم]

17–21 جنوری2024
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
188 (62.1 اوورز) & 120 (35.2 اوورز)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
283 (81.1 اوورز) & 0/26 (6.4 اوورز)
25–29 جنوری 2024 (د/ر)
سکور کارڈ
ویسٹ انڈیز 
311 (108 اوورز) & 193 (72.3 اوورز)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
9/289d (53 اوورز) & 207 (50.5 اوورز)

اینتھونی ڈی میلو ٹرافی (انگلستان بمقابلہ بھارت)[ترمیم]

25–29 جنوری2024
سکور کارڈ
انگلستان 
246 (64.3 اوورز) & 420 (102.1 اوورز)
بمقابلہ
 بھارت
436 (121 اوورز) & 202 (69.2 اوورز)
2–6 فروری2024
سکور کارڈ
بھارت 
396 (112 اوورز) & 255 (78.3 اوورز)
بمقابلہ
 انگلستان
253 (55.5 اوورز) & 292 (69.2 اوورز)
15–19 فروری2024
سکور کارڈ
بھارت 
445 (130.5 اوورز) & 430/4ڈکلیئر#Declaration|d (98 اوورز)
بمقابلہ
 انگلستان
319 (71.1 اوورز) & 122 (39.4 اوورز)
23–27 فروری2024
سکور کارڈ
انگلستان 
353 (104.5 اوورز) & 145 (53.5 اوورز)
بمقابلہ
 بھارت
307 (103.2 اوورز) & 192/5 (61 اوورز)

تنگیوائی شیلڈ (نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ)/ نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ[ترمیم]

4–8 فروری2024
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
511 (144 اوورز) & 179/4ڈکلیئر (43 اوورز)
بمقابلہ
 جنوبی افریقا
162 (72.5 اوورز) & 247 (80 اوورز)
13–17 فروری2024
سکور کارڈ
جنوبی افریقا 
242 (97.2 اوورز) & 235 (69.5 اوورز)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
211 (77.3 اوورز) & 269/3 (94.2 اوورز)

ٹرانس-تسمان ٹرافی (نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا)[ترمیم]

29 فروری–4 مارچ 2024
سکور کارڈ
آسٹریلیا 
383 (115.1 اوورز) & 164 (51.1 اوورز)
بمقابلہ
 نیوزی لینڈ
179 (43.1 اوورز) & 196 (64.4 اوورز)
8-12 مارچ 2024
سکور کارڈ
نیوزی لینڈ 
162 (45.2 اوورز) & 372 (108.2 اوورز)
بمقابلہ
 آسٹریلیا
256 (68 اوورز) & 281/7 (65 اوورز)

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلہ دیش[ترمیم]

22–26 مارچ 2024
سکور کارڈ
سری لنکا 
280 (68 اوورز) & 418 (110.4 اوورز)
بمقابلہ
 بنگلادیش
188 (51.3 اوورز) & 182 (49.2 اوورز)
30 مارچ–3 اپریل2024
Scorecard
بمقابلہ

2024[ترمیم]

رچرڈز بوتھم ٹرافی (انگلینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز)[ترمیم]

10–14 July 2024
Scorecard
بمقابلہ
18–22 July 2024
Scorecard
بمقابلہ
26–30 July 2024
Scorecard
بمقابلہ

ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقہ[ترمیم]

اگست 2024
بمقابلہ

اگست 2024
بمقابلہ

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش[ترمیم]

اگست 2024
بمقابلہ

ستمبر 2024
بمقابلہ

England v Sri Lanka[ترمیم]

21–25 August 2024
Scorecard
بمقابلہ
29 August–2 September 2024
Scorecard
بمقابلہ
6–10 September 2024
Scorecard
بمقابلہ

بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش[ترمیم]

ستمبر/اکتوبر 2024
بمقابلہ

ستمبر/اکتوبر 2024
بمقابلہ

سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ[ترمیم]

ستمبر/اکتوبر 2024
بمقابلہ

ستمبر/اکتوبر 2024
بمقابلہ

2024–25[ترمیم]

پاکستان بمقابلہ انگلستان[ترمیم]

اکتوبر 2024
بمقابلہ

اکتوبر 2024
بمقابلہ

اکتوبر 2024
بمقابلہ

بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈ[ترمیم]

اکتوبر 2024
بمقابلہ

اکتوبر 2024
بمقابلہ

نومبر 2024
بمقابلہ

بنگلہ دیش بمقابلہ جنوبی افریقہ[ترمیم]

اکتوبر 2024
بمقابلہ

نومبر 2024
بمقابلہ

آسٹریلیا بمقابلہ بھارت[ترمیم]

نومبر 2024
بمقابلہ

دسمبر 2024
بمقابلہ

دسمبر 2024
بمقابلہ

دسمبر 2024
بمقابلہ

جنوری 2025
بمقابلہ

ویسٹ انڈیز بمقابلہ بنگلہ دیش[ترمیم]

نومبر/دسمبر 2024
بمقابلہ

نومبر/دسمبر 2024
بمقابلہ

نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلستان[ترمیم]

نومبر/دسمبر 2024
بمقابلہ

دسمبر 2024
بمقابلہ

دسمبر 2024
بمقابلہ

جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا[ترمیم]

نومبر 2024
بمقابلہ

دسمبر 2024
بمقابلہ

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان[ترمیم]

دسمبر 2024
بمقابلہ

جنوری 2025
بمقابلہ

سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا[ترمیم]

جنوری 2025
بمقابلہ

فروری 2025
بمقابلہ

فائنل[ترمیم]

جون 2025
بمقابلہ

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Lord's to host next two WTC finals"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2022 
  2. "ICC World Test Championship 2 FAQs"۔ International Cricket Council (بزبان انگریزی)۔ 02 جون 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2022 
  3. "Everything you need to know about World Test Championship 2021–23"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2022 
  4. "More men's international cricket in 2023–27 FTP cycle"۔ International Cricket Council (بزبان انگریزی)۔ 17 August 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2022 
  5. ^ ا ب "Men's Future Tours Program" (PDF)۔ International Cricket Council۔ 26 دسمبر 2022 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2022 
  6. ^ ا ب
  7. "India docked crucial World Test Championship points"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2023 
  8. "Pakistan lose WTC25 points after first Test sanctions"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2023 
  9. "ICC World Test Championship 2023–2025 Standings"۔ International Cricket Council۔ 01 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2023  Saif Ullah Baig
  10. "ICC World Test Championship 2023–2025 Table"۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جولا‎ئی 2023